Urdu Poetry Rukhsar 14:40 News , Slider , Urdu Poetry , Urdu Poetry Sweet Heart , Urdu Story Edit عشق میں غیرتِ جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا رونے والوں سے کہہ دو ان کا بھی رونا رو لیں جن کو مجبوریِ حالات نے رونے نہ دیا تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا بہت رونا تھا تنگیِ وقتِ ملاقات نے رونے نہ دیا Share on Facebook Share on Twitter Share on Google Plus About Rukhsar RELATED POSTS
0 comments:
Post a Comment