URdu Poetry


جب بارش برسا کرتی ہے
اور ہر سو پانی ہوتا ہے
ہم اپنے گھر کے آنگن میں
امربیل کے سائے میں
پرندوں کو دیکھا کرتے ہیں
 اور تم کو سوچا کرتے ہیں۔۔۔۔



Share on Google Plus

About Rukhsar

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment